پاکستان کے دو مشہور ڈاکو اور قاتل آصف علي زرداري اور میاں نواز شریف نے پاکستان کو کیسے لوٹا

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان کے سبابق  صدراور بینظیر بھٹو کے شوہر آصف علي زرداري اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان کو کیسے لوٹ کر برباد کیا


 

 پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والا ہر پاکستانی یہ بات اچھی طرح سے جانتا ہے کہ آج سے چند سال پہلے پاکستانی سابق صد آصف علی زداری کو بچہ بچہ ڈاکو کہا کرتا تھا.جب تک متحرم بینظیر بھٹو  رہیں  جب تک دونوں میاں بیوی نے مل کر پاکستان کو لوٹا  اور بیوی کے بعد جب آصف علی زداری  صدر بنا تو پھر اکیلا ہی اس نے اقتصادی طور پر ملک کو برباد کیا۔ خاص کر کراچی میں چن چن کر اہلسنت ولجماعت کے کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا کیونکہ  آصف علی زداری مذہبی لحاظ سے شیعہ مسلک سے تعلق رکھتا تھا کراچی میں شاہد ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو کہ جس دن چار چھ افراد  ٹارگٹ کلنگ کا شکار نہ ہوئے ہوں جس میں ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے افراد شامل تھے ۔جب کہ دوسری طرف تین دفہ بننے والے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو پاکستانی ہمشہ چور چور کہے کرآج بھی بلاتے ہیں۔ ۔دارصل یہ سب ناجانز بچے ہماری اسٹیبلشمنٹ کے پیدا کردا کردار ہیں جن کی حکومتیں کھبی بدعناانی کے سلسلے میں اور کبھی اسٹیبلشمنٹ سے تنازعہ کی صورت میں ختم ہوئی جیسے کہ ماضی قریب میں عمران خان کے ساتھ ہوا۔نواز شریف ہو یا زداری دونون  کا مقصد ایک ہی تھا کہ پاکستان کو لوٹ کر کھالیا جائے جس میں دونوں کامیاب رہے اور اپنی اربوں روپوں کی جائیداد ملک اور ملک سے باہر بنائی جب کہ غریب عوام کی زندگی  بد سے بدتر ہوگئی لیکن ان دونوں افراد کی حکمرانی باری باری آتی جاتی رہی.امریکی سی آئی اے کی دہشت گردی جو اس نے ڈرون ھملوں کی صورت میں کی جس میں لاتعداد بے گناہ افراد شہید ہوئے ان کو پاکستان پر حملہ کرنے کی اجازت بھی ان ہی دونوں افراد نے دی تھی  ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی  اجازت کے بعد۔ایک طرف یہ دونوں افراد  ڈرون حملوں کی مذمت عوام کے جذبات کو کم کرنے کے لیے کرتے رہے اور دوسری طرف امریکہ سی آئی اے کو بھر پور سپوٹ  کیا کہ وہ معصوم پاکستانیوں پر ڈرون حملے جارہی رکھیں۔

ویسے تو آصف علي زرداري  اور نواز شریف کی  بدعنوانی کی داستان بہت طویل ہے لیکن یہاں صرف ریمنڈ بیکر کی مشہور کتاب

سے اقتباس  لیا گیا ہے۔


 












از قلم فرید الدین انصاری

  ختم شدہ

Comments

Popular posts from this blog

History Of Drones Strike In Pakistan From (18 June 2004 To 5 July 2018)

پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات کی خفیہ تاریخ

ایرانی جرنل قاسم سلیمانی ایک خونی درندہ