Posts

Showing posts from February, 2023

The Complete Last Sermon Of Prophet Muhammad (Saw) مکمل خطبہ (حجۃ الوادع )

Image
 مکمل خطبہ (حجۃ الوادع ) جیسے (حجۃ البلاع ) (حجۃ الاسلام ) ( حجۃ التمام )بھی کہاجاتا ہے۔ جو جمعہ   (۹) ذُو ٱلْحِجَّة   (۱۰) ہجری    (۶۳۲) مارچ کو   عرفات کی وادی یورانہ   میں حج کے دوران منعقد   کیا گیا ۔ جبکہ حضرت ابوبکر ؓ اور حضرت ابن عباس ؓدوسری روایتوں میں   اس خطبے کا دن یوم الخر یعنی (۱۰) ذُو ٱلْحِجَّة بتاتے ہیں۔    حجۃ الوداع  کے خطبہ میں تقربیا ( ۴۷ ) دافعات  پر مشتمل ہے۔جو مختلف کتب میں درج ہیں  جس میں  (صحاح ستہ،سنن و مسانید ،شمائل و سیر و مغازی،رجال  و تاریخ کی ( ۴۸ ) کتب  شامل ہیں۔ حجۃ الوادع کے لیے اعلان عام حضور ﷺ کی ( ۲۵ ) ذی قعدہ ( ۱۰ ) ھ ( ۲۲ ) فروری ( ۶۳۲ ) بروز ہفتہ کو مدنیہ منورہ سے روانگی ایک ہفتے سے زائد تقربیا ( ۹ )  دن کا مقدس سفر کر کے مکہ آنا۔ خطبہ حجۃ الوادع ( ۴۷ ) مرکزی  دفعات پر مشتمل ہے جس میں ذیل دفعات  اسکے علاوہ ہیں جو ( ۷۱ ) ہیں ۔  جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ایک بڑی  دستاویز ہے جس کی کل د فعات    ( ۴۷ + ۷۱ = ۱۱۸ )ہیں۔ جودنیا میں پائے جانے والی تمام نوشتہ ہائے حقوق انسانی سے زیادہ  ہیں۔ مثلا برطانیہ کے مکنا  کارٹا  مجریہ ۱۲۱۵ ھ