Posts

Showing posts with the label Khilafat

"شیعہ سنی مفاہمت کی ضرورت و اہمیت ڈاکڑ اسرار احمد کے افکار و نظریات پر تنقیدی نقطہ نظر

Image
                                      ڈاکٹر اسرار احمد کے بارے میں                                                 ڈاکڑ اسرار احمد ۲۶ اپریل سن ۱۹۳۲ میں پنچاب کے شہر حصار میں پیدا ہوئے جو اب بھارت کا حصہ ہے۔آپ کی تعلیمی قابلیت ایم۔بی۔بی۔ایس اور ایم۔اے تھی۔آپ عالم دین اور فلسفی بھی تھے۔آپ تنظیم اسلامی کے بانی  ہیں جو جماعتِ اسلامی  کی ہی ایک آف شور جماعت ہے جس کا  حتمی مقصد خلافت  کا نظام قائم کرنا ہے۔   ڈاکٹر اسرار احمد کے عقائد ڈاکڑ صاحب عقائد کے اعتبار سے  مسلک اہل حدیث سے تعلق رکھتے تھے، اور  ابوالاعلیٰ مودودی صاحب کے فیض یافتہ تھے۔ بعض لوگ ڈاکٹر اسرار احمد  کو  مسلک دیوبند سے بھی سمجھتے ہیں جو کہ غلط ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمد کی کتابیں ڈاکڑ اسرارا حمد نے تقربیان ۶۰ کتابیں تحریر کی  جس  میں...