Posts

Showing posts with the label Middleeast

ایرانی جرنل قاسم سلیمانی ایک خونی درندہ

Image
ایرانی جرنل قاسم سلیمانی ایک خونی درندہ    قاسم سلیمانی کی تاریخ جنوری 2، 2020 کو ، امریکہ کی زیرقیادت فضائی حملے میں بغداد بین الاقوامی ہوائی اڈے سے باہر نکلتے ہوئے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا ، جس کے نتیجہ میں ایران کی دہشت گرد تنظیم القدس  فورس کا بدنام زمانہ کمانڈر قاسم سلیمانی اور اس کا ساتھی پاپولر موبلائزیشن کمیٹی کا  ڈپٹی چیئرمین أبو مهدي المهندس  مردارہوا۔ ایرانی حکومت کے اعلیٰ رہنما ، علی خامنہ ای نے سلییمانی کی موت پر تین دن کے سوگ کا اعلان کیا اور ذاتی طور پر سپریم قومی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کی۔ ا یرانی عوام کی بھاری اکثریت قاسم سلیمانی کوایک بد نما علامت  سمجھتی تھی ۔ ایرانی عوام اور پورے خطے میں اس کے خلاف ہونے والے جرائم کی وجہ سے یہ قاتل حقیر جانا جاتا تھا۔ ۔ ایرانی عوام اور عراقی مظاہرین  کچھ عرصے سے سلیمانی کو عراق سے ملک بدر کرنے کا مطالبہ بھی کررہے تھے کیونکہ اس کے جرائم عراق میں خود شیعہ اکژیت کے خلاف ہورہے تھے۔ اس کی کوشش رہی کہ عراق کو ایران کے زیر اٹر لایا جائے۔ قاسم سلیمانی جنرل کے عہدے پر فائز تھا...

پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات کی خفیہ تاریخ

Image
 پاکستان اور اسرائیل کے تعلقات کی خفیہ  تاریخ قائد اعظیم کا اسرائیل کے بارے میں موقف اسرائیل کے اولین وزیر اعظم ڈیوڈ بین گوریون  اور  قائدا عظم محمد علی جناح بانی پاکستان  محمد علی جناح ہمیشہ  سے آزاد  خود مختار فلسطین کے حامی تھے ۔اس لیے انہوں نے  ڈنکے کی چوٹ پر فرمایا کہ اسرائیل کوبنا کر امت کے قلب میں خنجر گھسایا گیا ہے، یہ ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔ ا یسے ہی آپ نے امریکہ پر شدید نکتہ جینی کرتے ہوا کہا کہ  یہ نہایت ہی بے ایمانی کا فیصلہ ہے  جس میں انصاف کا خون کیا گیا ہے۔ بانی پاکستان نے یہ بات سن ۱۹۳۷ میں ہی سمجھ گئے تھے کہ  اسرائیل کا نا پاک وجود بنا ہی صرف  تین وجویات کی بینا پر ہے  اسلئے آپ نے عربوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنے حقوق کے لیے ڈنٹ جاہیں اور کیسی ایک  اسرائیلی یہودی کو بھی فلسطین میں   گھسنے نہ دہیں  کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اسرائیل سب سے پہلے زمین عرب  پر قبضہ کررہے گا پھر مسلمانوں کا قاتل عام اور پھر بیت المقدس کی جگہ   ہیکل  ...