Posts

Showing posts from April, 2022

پاکستان کے دو مشہور ڈاکو اور قاتل آصف علي زرداري اور میاں نواز شریف نے پاکستان کو کیسے لوٹا

Image
پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان کے سبابق  صدراور بینظیر بھٹو کے شوہر آصف علي زرداري اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان کو کیسے لوٹ کر برباد کیا    پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والا ہر پاکستانی یہ بات اچھی طرح سے جانتا ہے کہ آج سے چند سال پہلے پاکستانی سابق صد آصف علی زداری کو بچہ بچہ ڈاکو کہا کرتا تھا.جب تک متحرم بینظیر بھٹو  رہیں  جب تک دونوں میاں بیوی نے مل کر پاکستان کو لوٹا  اور بیوی کے بعد جب آصف علی زداری  صدر بنا تو پھر اکیلا ہی اس نے اقتصادی طور پر ملک کو برباد کیا۔ خاص کر کراچی میں چن چن کر اہلسنت ولجماعت کے کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا کیونکہ  آصف علی زداری مذہبی لحاظ سے شیعہ مسلک سے تعلق رکھتا تھا کراچی میں شاہد ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو کہ جس دن چار چھ افراد  ٹارگٹ کلنگ کا شکار نہ ہوئے ہوں جس میں ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے افراد شامل تھے ۔جب کہ دوسری طرف تین دفہ بننے والے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو پاکستانی ہمشہ چور چور کہے کرآج بھی بلاتے ہیں۔ ۔دارصل یہ سب ناجانز بچے ہماری اسٹیبلشمنٹ کے پیدا کردا کردار ہیں جن کی حکومتیں کھبی بدعناانی کے سلسلے میں اور