Posts

Showing posts from December, 2022

کس طرح برطانوی استعمار نے 40 سالوں میں 100 ملین ہندوستانیوں کو ہلاک کیا۔

Image
کس طرح  برطانوی استعمار  نے ۴۰ سالوں میں ۱۰۰ ملین ہندوستا نیوں  کو ہلاک کیا        حالیہ برسوں نے برطانوی سلطنت  کی پرانی یادوں کو دوبارہ زندہ کردیا ہے ان ہائی پروفائل کتب  میں جیسے کہ۔      جس میں    نیل فرگوسن کی کتاب " ایمپائر برطانویوں نے جدید دنیا کو کیسے بنایا"؟ اور  بروس گلی  کی کتاب "  آخری سامراجی" شامل ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ برطانوی استعمار نے ہندوستان اور دیگر کالونیاں میں خوشحالی اور ترقی کی۔دو سال پہلے  ایک سروے  یو پول کی جانب سے کیا گیا جس کے تحت برطانیہ میں ٪ 32 لوگوں کو  اپنے ملک کی  استعمار تاریخ پر فخر ہے۔ معاشی تاریخ دان رابرٹ سی ایلن کی تحقیق کے مطابق، برطانوی دور حکومت میں ہندوستان میں انتہائی غربت میں اضافہ ہوا، جو 1810 میں ٪ 23 سے بڑھ کر 20 ویں صدی کے وسط میں ٪ 50 سے زیادہ ہو گئی ۔ برطانوی نوآبادیاتی دور کے دوران حقیقی اجرتوں میں کمی واقع ہوئی، جو 19 ویں صدی میں آخری حد تک پہنچ گئی، جبکہ  قحط سالی اپنے انتہا تک پہنچ گئی۔ ہندوستانی عوام کو فائدہ پہنچانے سے دور استعماریت ایک انسانی المیہ تھا جس کی تاریخ میں چند متوازی مثالیں درج  ذی