Posts

Showing posts from March, 2023

اسلام بمقابلہ کفریہ نظام جمہوریت اور بانی پاکستان محمد علی جناح کا ارشاد

Image
اسلام بمقابلہ کفریہ نظام جمہوریت اور بانی پاکستان محمد علی جناح کا ارشاد۔ بانی پاکستان محمد علی جناح نے علیگڑھ یونیورسٹی میں 10 مارچ 1941 کو فرمایا۔ میں باربار کہہ چکاہوں کہ جمہوری پارلیمانی نظام حکومت جیسا کہ انگلستان اور بعض دوسرے مغربی ممالک میں ہے برصیغرکے لئے قطعا غیر موزوں ہے (نوائے وقت  ۱۶۔۶۔۱۹۷۹) دین اسلام دین اسلام ایک مکمل ظابطہ حیات ہے جو اپنے ماننے والوں  کو عقائد ،عبادات،معاملات ، اخلاقیات،معیشت، معاشرت، سیاست،تہذیب و تمدن اور عمرانیات زندگی کے ہر شعبے میں کامل رہنمائی عطا کرتا ہے اور کسی بھی معاملے میں کسی دوسرے دین تہذہب نظام اور ازم  سے کچھ ادھار لینے کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ وہ ایک مکمل نظام حیات ہے۔اللہ تعائی نے اس حقیقت کو قرآن میں ایسے بیاں کیا۔   اَلْيَوْمَ اَكْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِىْ وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنًا ۚ (المائدہ ۳) ترجمہ آج میں تمہارے لیے تمہارا دین پورا کر چکا اور میں نے تم پر اپنا احسان پورا کر دیا اور میں نے تمہارے لیے اسلام ہی کو دین پسند کیا ہے۔   یونانی نظام حکومت جمہوریت کی تعریف Government of the P