"شیعہ سنی مفاہمت کی ضرورت و اہمیت ڈاکڑ اسرار احمد کے افکار و نظریات پر تنقیدی نقطہ نظر
ڈاکٹر اسرار احمد کے بارے میں ڈاکڑ اسرار احمد ۲۶ اپریل سن ۱۹۳۲ میں پنچاب کے شہر حصار میں پیدا ہوئے جو اب بھارت کا حصہ ہے۔آپ کی تعلیمی قابلیت ایم۔بی۔بی۔ایس اور ایم۔اے تھی۔آپ عالم دین اور فلسفی بھی تھے۔آپ تنظیم اسلامی کے بانی ہیں جو جماعتِ اسلامی کی ہی ایک آف شور جماعت ہے جس کا حتمی مقصد خلافت کا نظام قائم کرنا ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمد کے عقائد ڈاکڑ صاحب عقائد کے اعتبار سے مسلک اہل حدیث سے تعلق رکھتے تھے، اور ابوالاعلیٰ مودودی صاحب کے فیض یافتہ تھے۔ بعض لوگ ڈاکٹر اسرار احمد کو مسلک دیوبند سے بھی سمجھتے ہیں جو کہ غلط ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمد کی کتابیں ڈاکڑ اسرارا حمد نے تقربیان ۶۰ کتابیں تحریر کی جس میں...
Comments
Post a Comment